1 مئی، 2017، 11:44 AM

شام میں وہابی دہشت گردوں کی آپسی لڑائی میں 74 دہشت گرد ہلاک

شام میں وہابی دہشت گردوں کی آپسی لڑائی میں 74 دہشت گرد ہلاک

شامی دارالحکومت دمشق کے نواح میں وہابی دہشت گرد گروپوں کے درمیان لڑائی میں 74 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی دارالحکومت دمشق کے نواح میں وہابی دہشت گرد گروپوں کے درمیان لڑائی میں 74 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔  اطلاعات کے مطابق لڑائی جیش الاسلام اور القاعدہ  دہشت گرد گروہوں کے درمیان ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 74 وہابی دہشت گرد مارے گئے ہین جبکہ متعدد دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ادھر امریکہ نے اپنے فوجی دستے شام اور ترکی کی سرحدوں کی جانب روانہ کردیئے ہیں ۔ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنے فوجیوں کو ترکی اور شام کی سرحدوں کی جانب روانہ کر دیا ہے امریکہ شام میں دہشت گردوں کی حمایت اور انھیں مدد فراہم کررہا ہے۔

News Code 1872175

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha