6 فروری، 2016، 8:22 AM

برکینا فاسو میں آسٹریلیا کے دو باشندوں کے اغوا کی ذمہ داری القاعدہ نے قبول کر لی

برکینا فاسو میں آسٹریلیا کے دو باشندوں کے اغوا کی ذمہ داری القاعدہ نے قبول کر لی

مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو میں آسٹریلیا کے دو باشندوں کے اغوا کی ذمہ داری القاعدہ نے قبول کر لی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو میں آسٹریلیا کے دو باشندوں کے اغوا کی ذمہ داری القاعدہ نے قبول کر لی ہے۔ مالی کی سرحد کے قریب پندرہ جنوری کو آسٹریلوی ڈاکٹر کن ایلیٹ اور ان کی اہلیہ کو اغوا کیا گیا تھا۔دونوں میاں بیوی نے سرحدی گاؤں میں چالیس سال سے اسپتال کا انتظام سنبھال رکھا تھا ۔
وہابی دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے منسلک تنظیم نے دونوں آسٹریلوی باشندوں کے اغوا کی ذمہ داری قبول کرلی ۔

News ID 1861616

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha