برکینا فاسو
-
برکینا فاسو میں سونے کی کان میں دھماکے سے 60 کان کن ہلاک
افریقی ملک برکینا فاسو کی سونے کی کان میں ہونے والے خوفناک دھماکے کے نتیجے میں 60 کان کن ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
برکینا فاسو میں فرانسیسی فوج نے 40 افراد کو ہلاک کردیا
برکینا فاسو میں فرانسیسی فوج نے عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 40 انتہا پسند ہلاک ہوگئے۔
-
برکینا فاسو میں باغی فوجیوں نے صدر کو اغوا کرلیا
افریقی ملک برکینا فاسو میں باغی فوجیوں نے حکومت کے حامی فوجیوں سے جھڑپ کے بعد صدر روچ مارک کرسچن کابور کو اغوا کرکے ایک فوجی کیمپ میں قید کردیا ہے۔
-
برکینافاسو میں دہشت گردوں کے حملے میں 100 سے زائد افراد ہلاک
افریقی ملک برکینافاسو میں دہشت گردوں نے ایک گاؤں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
-
برکینا فاسو میں چرچ پر حملے میں 14 افراد ہلاک
افریقی ملک برکینا فاسو میں چرچ پر شدت پسندوں کے حملے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
برکینافاسو فوج نے 32 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
برکینافاسو فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ برکینافاسو فورسز نے دو علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں 32 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
برکینافاسو میں مسلح افراد نے بس پر فائرنگ کرکے 37 افراد کو ہلاک کردیا
افریقی ملک برکینافاسو میں مسلح افراد نے بس پر فائرنگ کرکے 37 افراد کو ہلاک کردیا جب کہ واقعہ میں 60 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔