5 جنوری، 2016، 5:27 PM

الانبار میں 25 عراقی فوجی ہلاک

الانبار میں 25 عراقی فوجی ہلاک

عراق کے صوبہ الانبار میں وہابی دہشت گردوں اور عراقی فورسز میں لڑائی کے دوران 25 عراقی فوجی ہلاک جبکہ درجنوں وہابی دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار میں وہابی دہشت گردوں اور عراقی فورسز میں لڑائی کے دوران 25 عراقی فوجی ہلاک جبکہ درجنوں وہابی دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے الحدیثہ شہر میں داخل ہونے کی کوشش کی جسے عراقی فورسز نے ناکام بناتے ہوئے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ اس کارروائی میں 25 عراقی فوجی بھی  جاں بحق ہوگئے۔

News ID 1860846

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha