8 نومبر، 2015، 11:49 PM

امریکی صدر اور اسرائیلی وزیر اعظم کے درمیان منگل کو ملاقات

امریکی صدر اور اسرائیلی وزیر اعظم کے درمیان منگل کو ملاقات

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو امریکی صدر باراک اوبامہ سے منگل کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو امریکی صدر باراک اوبامہ سے منگل کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کے جوہری معاہدے اور اس کے تناظر میں اسرائیلی کے لیے کئی ارب ڈالر کی دفاعی امداد کے معاملات پر بھی گفتگو ہو گی۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان اکتوبر 2014 کے بعد سے یہ پہلی ملاقات ہو گی۔

News ID 1859443

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha