15 اکتوبر، 2015، 5:03 PM

ماسکو ترکی کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادہ

ماسکو ترکی کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادہ

روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روس دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ترکی کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ لاوروف نے کہا ہے کہ روس دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ترکی کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادہ ہے۔

لاوروف نے کہا کہ روس اور ترکی کے درمیان بعض مسائل میں اختلافات پائے جاتے ہیں  لیکن مذاکرات کے ذریعہ بعض مسائل میں نظریات کو قریب تر کیا جاسکتا ہے۔

News ID 1858880

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha