30 ستمبر، 2015، 12:02 PM

ایرانی وزیر خارجہ کی عراقی وزیر اعظم سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی عراقی وزیر اعظم سے ملاقات

نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے عراقی وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ضمن میں  اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے عراقی وزیر اعظم حیدرالعبادی سے ملاقات اور گفتگو کی۔اطلاعات کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اس ملاقات میں باہمی تعلقات کے فروغ اور علاقائي اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ اس سے قبل عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے سعودی وزير خارجہ عادل الجبیر کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

News ID 1858504

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha