30 ستمبر، 2015، 8:24 AM

قندوز پر قبضے کی جنگ شدت اختیار کر گئی

قندوز پر قبضے کی جنگ شدت اختیار کر گئی

افغان ذرائع کے مطابق افغانستان کے شہر قندوز پر قبضے کی جنگ شدت اختیار کر گئی ہےقندوز کے زیادہ تر حصہ پ طالبا کا کنٹرول برقرار ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے شہر قندوز پر قبضے کی جنگ شدت اختیار کر گئی ہےقندوز کے زیادہ تر حصہ پ طالبا کا کنٹرول برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق طالبان نے قندوز ایئرپورٹ کے زیادہ تر حصے پر کنٹرول حاصل کر لیا۔ شہر کی اہم عمارتوں پر بھی طالبان کا قبضہ برقرار ہے۔
طالبان کا افغان فورسز سے شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ادھر امریکی فورسز نے بھی افغان فورسز کی حمایت میں طالبان کے خلاف کارروائي میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور افغان فورسز کو امیرکی فورسز کی حمایت حاصل ہے۔

News ID 1858499

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha