19 اگست، 2015، 3:27 PM

ترک فوج اور پ ک ک کے درمیان جھڑپ میں 4 فوجی ہلاک اور زخمی

ترک فوج اور پ ک ک کے درمیان جھڑپ میں 4 فوجی  ہلاک اور زخمی

ترکی کی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترک فوج اور پ ک ک کے درمیان جھڑپ میں 4 فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترک فوج اور پ ک ک کے درمیان جھڑپ میں 4 فوجی  ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

ترک فوج کے مطابق ترکی کے سپاہیوں اور کرد علیحدگی پسندوں کے درمیان یہ جھڑپ ترکی کے جنوب میں صوبہ دیاربکر میں ہوئی جس میں ایک فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1857501

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha