9 مارچ، 2016، 12:24 AM

ترکی نےصوبہ دیاربکرمیں 25 سنی کردوں کو ہلاک کردیا

ترکی نےصوبہ دیاربکرمیں 25 سنی کردوں کو ہلاک کردیا

ترکی کی فوج نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ترک فوج نے سنی کرد تنظیم پ ک ک کے 25 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی صباح کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کی فوج نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ترک فوج نے سنی کرد تنظیم پ ک ک کے 25 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔

ترک فوج کے بیان کے مطابق 19 کرد ترکی کے شہر دیاربکر میں ہاک ہوئے ہیں جبکہ 6 سنی کردون کو صوبہ شیرناک میں ہلاک کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ترک فوج نے اپنی کارروائی میں اب تک 362 سنی کردوں کو ہلاک کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ترک حکومت سنی کردوں کی نسل کشی پر کمر بستہ ہے۔

News ID 1862404

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha