24 جولائی، 2015، 12:45 AM

ترک فوج کی داعش کے ٹھکانوں پر گولہ باری

ترک فوج کی داعش کے ٹھکانوں پر گولہ باری

ترکی داعش کا اہم حامی ملک ہے لیکن ترکی نے داعش کی طرف سے بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد داعش کے خلاف فوجی کارروائی شروع کردی ہے ترک فوج نے شام کی سرحد کے قریب داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید گولہ باری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی داعش کا اہم حامی ملک ہے ترکی نے داعش کی طرف سے بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد داعش کے خلاف فوجی کارروائی شروع کردی ہے ترک فوج نے شام کی سرحد کے قریب  داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید گولہ باری کی ہے۔

داعش نے ترکی کے ایک فوجی کو ہلاک اور ایک کو زخمی کردیا ہے جس کے جواب میں ترک فوج شام کی سرحد کے قریب داعش کے ٹھکانوں پر راکٹ برسا رہی ہے۔

News ID 1856834

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha