مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ویانا میں گروپ 1+5 کے معاہدے کے اعلان کے بعد جرمن وزیر خارجہ ایشٹن مایر نے کہا ہے کہ وہ عنقریب ایران کا دورہ کریں گے۔ اس نے کہا کہ اگر چہ ابھی اس سفر کا پروگرام طے نہیں ہے لیکن وہ عنقریب تہران کا دورہ کریں گے۔

ویانا میں گروپ 1+5 کے معاہدے کے اعلان کے بعد جرمن وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ عنقریب ایران کا دورہ کریں گے۔
News Code 1856611
آپ کا تبصرہ