محمود عباس عنقریب تہران کا دورہ کریں گے

عرب ذرائع کے مطابق فلسطین کے صدر محمود عباس عنقریب تہران کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررسان ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کے صدر محمود عباس عنقریب تہران کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق محمود عباس اس سفر میں ایران کے اعلی حکام کے ساتھ  مسئلہ فلسطین اور علاقائي امور کے بارے میں بحث اور گفتگو کریں گے۔

News Code 1857297

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha