7 جولائی، 2015، 2:11 AM

صحرائے سینا میں 241 وہابی دہشت گرد ہلاک

صحرائے سینا میں 241 وہابی دہشت گرد ہلاک

مصر کی فوج کے ترجمان کے مطابق صحرائے سینا میں مصری فوج کی کارروائی کے آغاز 1 سے 5 جولائی تک 241 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں وہابی اسرائيل کا مضبوط اور قوی بازو ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کی فوج کے ترجمان محمد عبدالعزیز غنیم کے مطابق  صحرائے سینا میں مصری فوج کی کارروائی کے آغاز 1 سے 5 جولائی تک 241 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں وہابی اسرائيل کا مضبوط اور قوی بازو ہیں۔

مصری فوج کے ترجمان  کے مطابق 241 دہشت گردوں کی ہلاکت کے علاوہ 29 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ 16 بموں کو ناکارہ اور دہشت گردوں کی 26 گاڑیوں کو تباہ کردیا گیا ہے ۔

News Code 1856419

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha