11 جون، 2015، 10:29 AM

شام میں النصرہ نے 40 دروزیوں کے سر کاٹ دیئے

شام میں النصرہ نے 40 دروزیوں کے سر کاٹ دیئے

شام میں سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ نے ادلب کے ایک گاؤں میں 40 دروزیوں کے سرکاٹ دیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ نے ادلب کے ایک گاؤں میں 40 دروزیوں کے سرکاٹ دیئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق النصرہ دہشت گردوں نے اس دیہات کو محاصرے میں لے رکھا ہے اور کسی کو باہر نکلنے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔ النصرہ گروپ القاعدہ سے وابستہ ہے جو شام میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہے۔

News ID 1855763

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha