مہر خبررساں ایجنسی نے اسکائی نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مراکش میں عدلیہ کے اہلکار عبدالحق الخیام کے نے اعلان کیا ہے کہ 5 افراد کو دہشت گردانہ کارروائيوں میں ملوث ہونے اور داعش دہشت گرد تنظیم کی بیعت کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس نے کہا کہ جندالخلافہ فی مغرب گروپ سے وابستہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے یہ گروپ داعش دہشت گرد تنظیم سے وابستہ ہے۔ مراکش نے گذشتہ مارچ میں اعلان کیا تھا کہ 1354 مراکشی شہری دہشت گردوں کی صفوں میں شامل ہیں۔
مراکش کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ 5 افراد کو دہشت گردانہ کارروائيوں میں ملوث ہونے اور داعش دہشت گرد تنظیم کی بیعت کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
News ID 1858145
آپ کا تبصرہ