مراکش
-
مراکش میں اسرائیل کے خلاف مظاہرہ
اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے کے مخالفین نے آج مراکش کے دارالحکومت میں اسرائیل کے خلاف بہت بڑا مظاہرہ کیا ہے۔
-
اسرائیل نےمراکش کے لیےبراہ راست پروازوں کا آغاز کردیا
اسرائیل نے شمالی مغربی افریقی عرب ملک مراکش کے لیےبراہ راست پروازیں شروع کردی ہیں۔
-
مراکش میں زیر زمین قائم غیر قانونی فیکٹری میں پانی بھرنے سے 24 مزدور ہلاک
مراکش میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے ایک مکان کے زیر زمین قائم غیر قانونی فیکٹری میں پانی بھر گیا جس کے نتیجے میں 24 مزدور ہلاک ہوگئے۔
-
اسرائیلی وزیراعظم کی مراکش کے بادشاہ کو اسرائیل کے دورے کی دعوت
مراکش کی طرف سے اسرائیل کو باقاعدہ تسلیم کرنے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے پہلی بار مراکش کے بادشاہ محمد ششم کے ساتھ ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور انہیں اسرائیل کے دورے کی دعوت دی ہے۔
-
امریکہ کا مراکش کو ایک ارب ڈالر کے ہتھیارفروخت کرنے کا اعلان
رائٹرز کے مطابق امریکی حکومت نے امریکی کانگرس کو مطلع کیا ہے کہ امریکہ نے مراکش کو ایک ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
فلسطینی تنظیموں کی مراکش کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے اقدام کی شدید مذمت
فلسطینی تنظیموں جہاد اسلامی اور حماس نے مراکش کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے اقدام کو بیت المقدس کے ساتھ غداری اور خیانت قراردیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مراکش نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرلیا
امریکی صدر ٹرمپ نے ایک ٹوئیٹ میں اعلان کیا ہے کہ عرب ملک مراکش نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرلیا ہے۔
-
مراکش میں فرانسیسی قونصل جنرل نے خود کشی کرلی
مراکش میں فرانسیسی قونصل جنرل ڈونس فرانکوئس نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی ہے۔
-
مراکش کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی مخالفت کا اعلان
مراکش کے وزیر اعظم سعد الدین العثمانی نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی سخت اور بھرپور مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
تیونس اور مراکش میں صدی معاملے کے خلاف احتجاجی مظاہرے
تیونس اور مراکش میں امریکی صدرٹرمپ کے فلسطین کے بارے میں صدی ڈیل کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں مظاہرین نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں امریکہ کے یکطرفہ صدی معاملے کو رد کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی بھر پور حمایت کی ہے۔
-
مراکش میں 16 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی
مراکش میں 16 سالہ لڑکی نے اسمارٹ فون نہ ملنے پر زہر کھاکر خودکشی کرلی۔
-
مراکش میں 2 داعش دہشت گرد گرفتار
مراکش کی پولیس نے داعش سے وابستہ 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
فرانس کا مراکشی باشندے کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم
فرانس کی عدالت نے سوشل میڈیا پر نفرت آمیز مواد شیئر کرنے کے الزام میں مراکشی باشندے کو فوری طور پر فرانس چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
-
مراکش میں صدی معاملے کے خلاف عظیم عوامی مظاہرہ
مراکش میں مسئلہ فلسطین کے بارے میں صدی معاملے کی مخالفت میں ہزاروں مراکشی مسلمانوں نے مظاہرہ کرتے ہوئے سعودی عرب ، بحرین اور متحدہ عرب امارات کے بادشاہوں کو غدار اور خائن قراردیا ہے۔
-
پوپ پر حملہ کرنے والا جوان گرفتار
مراکش کے دورے کے دوران کیتھولک رہنما پوپ پر حملہ کرنے والے جوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔