28 مارچ، 2015، 6:11 PM

یمن

یمن پرسعودی عرب کے تازہ فضائی حملےمیں 20 افراد شہید

یمن پرسعودی عرب کے تازہ  فضائی حملےمیں 20 افراد شہید

مہر نیوز/28 مارچ/ 2015 ء : یمن کے دارالحکومت صنعا کے قریب سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے بمباری کرکے مزید 20 افراد کو شہید کردیا ہے شہداء میں معصوم بچے اور ‏ورتیں بھی شامل ہیں ادھر صنعا کے شمال میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایف 15 لڑاکا طیارے کو مارگرایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا کے قریب سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے بمباری کرکے مزید 20 افراد کو شہید کردیا ہے شہداء میں معصوم بچے اور ‏ورتیں بھی شامل ہیں ادھر صنعا کے شمال میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایف 15 لڑاکا طیارے کو مارگرایا ہے۔ یمن کے خلاف دس عرب اور غیر عرب ممالک لڑائی میں سعودی عرب کی حمایت کررہے ہیں ۔ کویت، متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین، عمان، مصر، اردن، مراکش اور سوڈان شامل ہیں جبکہ عمان نے حملوں میں شرکت نہیں کی اور تیونس و الجزائر نے بھی سعودی عرب کی حمایت نہیں کی وہی ممالک سعودی رعب کی حمایت کررہے ہیں جو سعودی عرب کے ٹکوں پر بکے ہوئے ہیں۔

News ID 1852470

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha