6 مارچ، 2014، 12:23 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے خبرگان کونسل کے اراکین کی ملاقات

مہر نیوز/ 6 مارچ / 2014 ء :رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ آج صبح خبرگان کونسل کے سربراہ اور دیگر اراکین نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ آج صبح خبرگان کونسل  کے سربراہ اور دیگر اراکین نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں خبرگان کونسل کے سربراہ نے خبرگان کونسل کے دو روزہ اجلاس میں زیر بحث امور کے بارے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کو آگاہ کیا۔

News ID 1833951

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha