مہر خبررساں ایجنسی نے مغربی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آسٹریلیا کے جنوبی علاقوں کے جنگلات میں لگنے والی آگ شدید ہوگئی ہے، ریاست وکٹوریا کو 5 سال کی بدترین صورتحال کا سامنا ہے۔اطلاعات کے مطابق ریاست وکٹوریا میں 9 مقامات پر آگ بھڑک رہی ہے ، قابو سے باہر ہونے والی آگ پر ایمرجنسی وارننگ جاری کردی گئی ہے ، فائر فائٹرز25 دن سے لگی آگ پر قابو پانے کی کوششں کررہے ہیں۔
مہر نیوز/ 9 فروری/ 2014 ء :آسٹریلیا کے جنوبی علاقوں کے جنگلات میں لگنے والی آگ شدید ہوگئی ہے، ریاست وکٹوریا کو 5 سال کی بدترین صورتحال کا سامنا ہے۔
News ID 1833090
آپ کا تبصرہ