مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے مطبوعات اور خبررساں ایجنسیوں کی نمائشگاہ کا دورہ کیا ہے۔ وزیر ارشاد وثقافت اسلامی سید محمد حسینی بھی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے ہمراہ ہیں۔ گذشتہ 4 دنوں میں پارلیمنٹ کے اکثر نمائندے مطبوعات اور خبررساں ایجنسیوں کی انیسویں نمائشگاہ کا دورہ کرچکے ہیں۔
علی لاریجانی
پارلیمنٹ اسپیکر کا مطبوعات اور خبررساں ایجنسیوں کی نمائشگاہ کا دورہ
مہر نیوز/ 1 نومبر/ 2012ء: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے مطبوعات اور خبررساں ایجنسیوں کی نمائشگاہ کا دورہ کیا ہے۔
News ID 1733788
آپ کا تبصرہ