مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے وزیر خزانہ گائٹنرٹمونی ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے سلسلے میں چينی حکام کو راضی کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں چین نے ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی امریکی درخواست رد کردی ہے۔
چين نے امریکہ کی درخواست کو غیر منطقی قرار دیکر رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی خریداری کا ایران کے ایٹمی پروگرام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ جاپان ، جنوبی کوریا اور دیگر ممالک نے بھی ایران کے تیل کے خلاف امریکی پابندیوں کی مخالفت کی ہے۔
آپ کا تبصرہ