6 ستمبر، 2011، 11:33 AM

خبرگان رہبری کونسل

خبرگان رہبری کونسل کا اجلاس شروع

خبرگان رہبری  کونسل کا اجلاس شروع

مہر نیوز- 6ستمبر 2011ء: خبرگان رہبری کونسل کے چوتھےمرحلے کا دسواں اجلاس اراکین کی اکثریت کی موجودگی میں شروع ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق خبرگان رہبری کونسل کے چوتھےمرحلے کا دسواں اجلاس اراکین کی اکثریت کی موجودگی میں شروع ہوگیا ہے۔ یہ اجلاس پارلیمنٹ کی سابقہ عمارت میں آج صبح شروع ہوا اس اجلاس میں خبرگان کونسل کے سربراہ آیت اللہ مہدوی کنی ملکی اور غیر ملکی اہم مسائل پر روشنی ڈالیں گے۔ اس اجلاس میں انٹیلیجنس کے وزیر حیدر مصلحی اور قدس سپاہ کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی مہمان خصوصی ہونگے۔

News ID 1400653

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha