مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،ایران کا میزائل حملہ آپریشن "بشارتِ فتح" کے نام سے اور "یا اباعبداللہ (ع)" کے نعرے کے ساتھ قطر اور عراق میں امریکی اڈوں پر شروع ہو گیا ہے۔
صیہونی صحافی باراک راوید، جو "اکسیوس" سے وابستہ ہیں، نے باخبر ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ ایران نے قطر میں امریکی فضائی اڈے پر 6 میزائل فائر کیے ہیں۔
آپ کا تبصرہ