مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، عالمی یوم القدس کے موقع پر تہران کے شہری فلسطینیوں کی صدائے مظلومیت پر لبیک کہتے ہوئے سڑکوں پر آگئے۔
ایران بھر میں یوم القدس کی ریلیوں کا آغاز ہوچکا ہے اور اس وقت تہران کے باسی بھی پورے جوش و خروش کے ساتھ ریلیوں میں شریک ہو رہے ہیں۔
آپ کا تبصرہ