-
ایرانی چیف جسٹس شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے چین پہنچ گئے
ایران کی عدلیہ کے سربراہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی اعلیٰ عدلیہ کے سربراہوں کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین پہنچ گئے۔
-
آیت اللہ سیستانی کا پوپ فرانسس کے انتقال پر اظہار تعزیت
آیت اللہ سیستانی کے دفتر کی جانب سے جاری ایک بیان میں پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا گیا۔
-
امریکہ سے بالواسطہ مذاکرات، نہ خوش فہمی ہے اور نہ ہی بدبینی، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے امریکہ سے بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں کہا ہے کہ ایران مذاکرات کے بارے میں نہ خوش فہمی میں مبتلا ہے اور نہ بدبین ہے۔
-
امریکا کا جولانی رژیم کے لئے نرم گوشہ، جلد ہی ایک وفد واشنگٹن روانہ ہوگا!
جولانی رژیم کا ایک اعلی سطحی وفد آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکہ کا دورہ کرے گا۔
-
حزب اللہ کا پوپ فرانسس کے انتقال پر اظہار تعزیت
لبنان کی حزب اللہ نے پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کی بین المذاہب مکالمے کی دعوت اور خدمات کو سراہا۔
-
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں
اماراتی ذرائع نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا حوالہ دیتے ہوئے ان کے اور ان کے پاکستانی ہم منصب کے درمیان مختلف امور پر بات چیت کی اطلاع دی۔
-
خرطوم کا غزہ کے باشندوں کی سوڈان منتقلی کے منصوبے پر ردعمل
ماسکو میں سوڈان کے سفیر نے غزہ کے باشندوں کی منتقلی کے منصوبے کے بارے میں زیر گردش خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیتی پیغام
ایرانی وزیر خارجہ نے ایک پیغام میں پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
عمان کے سلطان روس کے لئے روانہ ہوگئے، ذرائع
میڈیا ذرائع نے عمان کے سلطان کے دو روزہ دورے پر روس روانگی کی اطلاع دی
-
ایرانی صدر کا پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیتی پیغام
ایرانی صدر نے دنیا بھر کے تمام کیتھولک عیسائیوں سے ان کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
نئے پوپ کے انتخاب کا عمل اور رسوم؛ پوپ فرانسس کی جگہ کون لے گا؟
دنیا بھر کے کیتھولک مسیحیوں کے 266 ویں رہنما پوپ فرانسس کے انتقال کی خبر کے ساتھ ہی میڈیا کی توجہ ایک بار پھر ویٹیکن اور ان کے جانشین کے انتخاب کے پیچیدہ اور منفرد عمل کی طرف مبذول ہو گئی ہے۔
-
پابندیوں کا خاتمہ ہمارا بنیادی مطالبہ، عراقچی کل چین روانہ ہوں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراقچی کے دورہ چین کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی پابندیوں کا خاتمہ ہمارا بنیادی مطالبہ ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
پوپ فرانسس کون تھے؟ رہبر انقلاب کو پیغام بھیجنے سے لے کر آخری وصیت تک
88 سالہ پوپ کے انتقال کے بعد ویٹیکن نے ایک بار پھر ان کے امن پسند اور جنگ مخالف موقف کی طرف خاص طور پر غزہ کی تباہی کے حوالے سے توجہ مبذول کرائی ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں سیکورٹی خطرات، اسرائیلی فوج کی تمام یونٹس کی آمد و رفت پر پابندی عائد
اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال زامیر نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر تمام فوجی یونٹس کی آمد و رفت پر پابندی کا حکم جاری کیا ہے۔
-
نتن یاہو میں حماس کو ختم کرنے جرائت نہیں، سابق صہیونی وزیراعظم
سابق صہیونی وزیراعظم لیبرمن نے کہا ہے کہ نتن یاہو حماس کو ختم کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔
-
تل ابیب اور پیرس کے تعلقات میں گہری دراڑ، فرانسیسی ارکان پارلیمنٹ کا صہیونی رویے پر شدید ردعمل
صہیونی حکومت کی جانب سے فرانسیسی اراکین پارلیمنٹ کے ویزے منسوخ کرنے کے بعد صدر میکرون سے صہیونی حکومت کے حوالے سے سخت موقف اختیار کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات، ایران کا پابندیاں ہٹانے پر زور
ایرانی حکومتی ترجمان نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں ہونے والی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
سعدی شیرازی: امن کے داعی، فارسی ادب کے استاد اور درخشاں ستارہ
ایران میں ہر سال 21 اپریل کو فارسی ادب کے عظیم شاعر سعدی شیرازی کی یاد میں قومی سطح پر خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
-
پوپ فرانسس انتقال کر گئے
ویٹیکن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقال کر گئے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران-امریکہ بالواسطہ مذاکرات، امریکی متضاد بیانات پالیسی میں ناہماہنگی یا مذاکراتی چال؟
ایران کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے دوران امریکی حکام کے بیانات میں تضاد واشنگٹن کی حکمت عملی میں عدم توازن کے ساتھ سیاسی چال بھی ہوسکتی ہے۔
-
تل ابیب اور پیرس کے درمیان کشیدگی میں اضافہ، 27 فرانسیسی اراکین پارلیمنٹ کے ویزے منسوخ
صہیونی حکومت نے فرانسیسی بائیں بازو کے 27 اراکین پارلیمنٹ کے ویزے منسوخ کرکے انہیں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں داخلے سے روک دیا۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، سوئٹزرلینڈ تعاون کے لیے آمادہ
سوئس وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب سے گفتگو میں ایران-امریکہ بالواسطہ مذاکرات کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر گفتگو
ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران باہمی تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
اسلام آباد میں "غزہ مارچ" کا انعقاد:
فلسطینی امت مسلمہ کی طرف دیکھ رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان
میرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں غزہ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا ایک قاتل ملک ہے، اسرائیل کو امریکی پشت پناہی حاصل ہے، فلسطینی امت مسلمہ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔
-
اسلام آباد میں " غزہ مارچ" کا انعقاد، پاکستانی عوام کی بھرپور شرکت
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں غزہ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا ایک قاتل ملک ہے، اسرائیل کو امریکی پشت پناہی حاصل ہے، فلسطینی امت مسلمہ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔
-
فلسطینی مزاحمت کی جوابی کاروائی، متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی + ویڈیو
فلسطینی مزاحمت کی غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کے خلاف کاروائی میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
انڈونیشیا سے ہالینڈ تک غزہ کی حمایت میں صیہونی رژیم کے خلاف مظاہرے
انڈونیشیا، فرانس، جرمنی، ڈنمارک، برطانیہ، اٹلی اور ہالینڈ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں غزہ کی حمایت اور صہیونی جرائم کی مذمت میں زبردست مظاہرے ہوئے۔
-
اسرائیل جوہری مذاکرات کے بارے میں امریکی نمائندے کو قائل کرنے میں ناکام رہا، صیہونی میڈیا کا اعتراف
صہیونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا کہ موساد کے سربراہ ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات میں امریکی نمائندے کے موقف کو تبدیل کرنے میں ناکام رہے۔
-
یورینیم کی افزودگی ہماری ریڈلائن ہے، جس پر بات چیت نہیں ہوگی، نائب وزیر خارجہ
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے قومی سلامتی کمیشن کے اجلاس کے دوران اس بات پر زور دیا کہ ہم ایران کے یورینیم کی افزودگی پر کوئی بات چیت نہیں کریں گے اور یہ ہماری ریڈلائن ہے۔
-
فرانسیسی صدر کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان!
فرانسیسی صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک آنے والے مہینوں میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کر سکتا ہے۔