20 اپریل، 2025، 11:57 PM

فلسطینی مزاحمت کی جوابی کاروائی، متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی + ویڈیو

فلسطینی مزاحمت کی جوابی کاروائی، متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی + ویڈیو

فلسطینی مزاحمت کی غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کے خلاف کاروائی میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ کے مشرقی علاقے تفاح میں گھات لگا کر صیہونی بکتر بند گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔

صیہونی عسکری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ القسام کے اس حملے میں کم از کم ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور چار دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

News ID 1932045

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha