21 اپریل، 2025، 11:40 AM

پوپ فرانسس انتقال کر گئے

پوپ فرانسس انتقال کر گئے

ویٹیکن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقال کر گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ویٹیکن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقال کر گئے ہیں۔

ویٹی کن کے کیمرلینگو کارڈینل کیون فیرل نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آج صبح 7:35 بجے، روم کے بشپ، فرانسس، اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

پوپ فرانسس پچھلے کچھ مہینوں سے پھیپھڑوں کی بیماری اور نمونیا میں مبتلا تھے۔

News ID 1932054

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha