پاپ فرانسس
-
یوکرائن نے پوپ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکرا دیا
یوکرائن کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے روس اور یوکرائنی جنگ کے حوالے سے پوپ فرانسِس کی ثالثی کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔
-
ایرانی صدر کا پوپ کو حضرت عیسی (ع) کی ولادت اور نئے سال کی آمد پر مبارکباد کا پیغام
ایران کے صدر نے پوپ فرانسس کے نام ایک پیغام میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش (کرسمس) اور سال 2023 کے آغاز پر انہیں اور دنیا کے تمام عیسائیوں کو مبارکباد دی۔
-
حوزہ علمیہ قم کے مدیر اعلی آیت اللہ اعرافی نے رہبر معظم کا پیغام پاپ فرانسس تک پہنچایا
حوزہ علمیہ ایران کے مدیر اعلی آیت اللہ اعرافی نے کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پاپ فرانسس سے ملاقات کی اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کا زبانی پیغام پاپ فرانسس تک پہنچایا ہے۔