دو طرفہ تعلقات
-
ایران-مصر تعلقات کی مبینہ بحالی پر صہیونی پریشان
مصر کے ساتھ ایران کے تعلقات کی تجدید کے حوالے سے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی کے الفاظ اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ سعودی عرب کی جانب سے داغل بیل پڑنے کے چند روز بعد نیا عرب-ایران اتحاد عمل میں آنے والا ہے۔
-
ایران-سعودی عرب تعلقات کی بحالی کے حوالے سے ایرانی وزارت خارجہ کا بیان
ایرانی وزارت خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
ایران اور ازبکستان کا اقتصادی اور ٹرانزٹ تعاون سمیت دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر زور
ایران اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ کی سربراہی میں ایک دو طرفہ اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں موجودہ وسائل اور صلاحیتوں کا استعمال کر کے دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا گیا۔
-
سعودی عرب اور ایران کے تعلقات بحال ہونے کا خیر مقدم کرتے ہیں، پاکستان
پاکستان چین کی جانب سے سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کو معمول پر لانے کا پرتپاک خیرمقدم کرتا ہے۔
-
ایران-سعودی عرب تعلقات کی بحالی پر سید حسن نصر اللہ کا ردعمل
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کی بحالی ایک اچھی پیشرفت ہے اور اگر اپنے معمول کی راہ پر چلتے رہیں تو خطے اور لبنان کے لیے نئے افق کھل سکتے ہیں۔
-
ایران-سعودی عرب تعلقات کی بحالی پر صہیونی حلقوں کا ردعمل
سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کی بحالی پر صہیونی حلقوں نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔
-
ایران-سعودی عرب تعلقات کی بحالی پر وائٹ ہاؤس کا ردعمل
وائٹ ہاوس کے ایک ترجمان نے ایران-سعودی عرب تعلقات کی بحالی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم ایران-سعودی عرب تعلقات کی بحالی کے حوالے سے رپورٹس سے آگاہ ہیں۔
-
شام اور عرب ممالک کے تعلقات میں حالیہ پیشرفت اسلامی یکجہتی کی جانب ایک مثبت قدم ہے، ناصر کنعانی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے عرب ممالک اور شام کے تعلقات میں حالیہ پیش رفت کو سراہتے ہوئے کہا کہ عرب ممالک کے پارلیمانی وفد کا حالیہ دورہ دمشق اسلامی یکجہتی کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔
-
ایران اور چینی وزرائے خارجہ کی ملاقات؛
ایران چین کے ساتھ تعلقات کے فروغ کو بہت اہمیت دیتا ہے، امیر عبداللہیان
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ ایران چین کے ساتھ تعلقات کے فروغ کو بہت اہمیت دیتا ہے۔
-
تہران اور بیجنگ کے تعلقات کی مضبوطی عالمی سلامتی کو فروغ دینے میں موثر ہے، آیت اللہ رئیسی
آیت اللہ رئیسی نے چینی صدر سے ملاقات میں یہ کہتے ہوئے کہ ایران اور چین مشکل وقتوں کے دوست ہیں، کہا کہ تہران اور بیجنگ تعلقات کی مضبوطی عالمی سلامتی کو فروغ دینے میں موثر ہے۔
-
صدر رئیسی کا دورہ چین دو طرفہ تعلقات میں ایک اچھا قدم ثابت ہوگا، ایرانی وزارت خارجہ کی ہفتہ وار پریس
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایرانی صدر کا دورہ چین دونوں ملکوں کے درمیان مناسب سیاسی ماحول کو ظاہر کرتا ہے اور دونوں ملکوں کے رہنماؤں کے مابین اعلیٰ ترین سیاسی عزم کی تصدیق کرتا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا جمہوریہ گنی کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے پر زور
جمہوریہ گنی کے ثقافت، سیاحت اور دستکاری کے وزیر سے ملاقات میں ایرانی وزیر خارجہ نے ایران اور گنی کے درمیان سیاسی، ثقافت، سائنس اور معیشت کے مختلف شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے پر زور دیا۔
-
ایران اور روس کا 25 سالہ سمجھوتے پر جلد از جلد عمل درآمد پر زور
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور ان کے روسی ہم منصب ویاچسلاو وولودین نے 25 سالہ ایران-روس تعاون کے سمجھوتے پر جلد از جلد عمل درآمد پر زور دیا۔
-
ایران اور سعودی عرب نے تعلقات کی بحالی کے لیے بغداد کی ثالثی کا خیر مقدم کیا ہے، عراقی وزیر اعظم
عراقی وزیر اعظم نے جرمن نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ ان کا ملک ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کا نیا دور شروع کرنے کی کوشش کر رہا ہے جبکہ ریاض اور تہران نے بغداد کی ثالثی پر مثبت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران اور بلجیئم کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو؛
دیرینہ دو طرفہ تعلقات تعمیری تعامل کو جاری رکھنے کے لیے موزوں بنیاد ہیں
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنی بیلجیئم ہم منصب کے ساتھ فون پر بات چیت میں ایران اور بیلجیئم کے درمیان دیرینہ تعلقات کو دو طرفہ تعمیری مذاکرات اور تعامل کو جاری رکھنے کے لیے موزوں بنیاد قرار دیا۔
-
امریکہ نے میری حکومت گرائی تھی مگر ملکی مفاد کی وجہ سے ان سے اچھے تعلقات رہیں گے،عمران خان
امریکا سے تعلقات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکا سے لڑائی نہیں، مثبت اور بہتر تعلقات چاہتا ہوں۔ امریکا کے معاملے میں ذاتی مفاد پر قومی ترجیحات کو فوقیت دوں گا۔
-
ایران اور شام کا دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر زور
ایرانی وزیر خارجہ نے شام ایران پارلیمانی دوستی گروپ کی نائب چیئرمین کے ساتھ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے میں دونوں ملکوں کی پارلیمنٹ کے کردار پر زور دیا۔
-
صدر رئیسی کی تیسری مرتبہ منتخب ہونے پر چینی صدر کو مبارک باد؛
باہمی مفادات اور احترام پر مبنی دو طرفہ تعلقات کی ہمہ گیر توسیع پر زور
ایران کے صدر نے اپنے تہنیتی پیغام میں اس بات پر زور دیا کہ چین، ایران جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے اہداف کا حصول باہمی مفادات اور احترام پر مبنی تعلقات کی ہمہ گیر توسیع کا نمونہ ہے۔
-
سعودی عرب ایران کے ساتھ مثبت تعلقات کا خواہاں ہے، سعودی وزیر خارجہ
سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک یقینی طور پر ایران میں اپنے پڑوسیوں کے ساتھ مثبت تعلقات استوار کرنے کا خواہاں ہے، تاہم اب بھی کچھ اختلافات موجود ہیں۔
-
ایران کا پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار
صدر رئیسی نے کہا کہ ایران پاکستان کے ساتھ تجارت، معیشت، توانائی اور نقل و حمل کے شعبوں میں تعاون کی کوئی حد مقرر نہیں کرتا۔