حادثہ
-
یمن کے مغرب میں کشتی کو حادثہ
برطانوی تجارتی کمپنی کے مطابق یمن کی ساحلوں کے نزدیک سمندری جہاز کے ساتھ حادثہ پیش آیا ہے۔
-
یمن کے ساحل کے نزدیک نیا سکیورٹی واقعہ
برطانوی میری ٹائم سیکورٹی کمپنی "ایمبری" نے یمن کے ساحل سے 109 ناٹیکل میل دور ایک بحری جہاز پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
آسٹریلیا، امریکی ہیلی کاپٹر کو حادثہ، عملہ سمیت 20 اہلکار ہلاک
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق آسٹریلیا میں فوجی مشقوں کے دوران حادثہ پیش آنے کی وجہ امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ ہوگیا
-
روس میں پریگوزن کے جیٹ کو حادثہ/ ویگنر کمانڈر سمیت 9 افراد ہلاک
روس کے شمال میں طیارہ گرنے کے نتیجے میں ویگنر گروپ کے کمانڈر پریگوزن سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
بھارت میں ہندوؤں کی مذہبی رسم کے دوران دھماکا اور آتشزدگی، 6 ہلاک
بھارت کی ریاست تریپورہ کے ضلع اناکوٹی میں پوجا کے دوران حادثے میں 6 ہندو جھلس کر ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
-
اسرائیل، سڑک پر خطرناک تصادم، تین صہیونی ہلاک چار زخمی
کریات جات شہر کے نزدیک پیش آنے والے واقعے میں کم از کم تین صہیونیوں کی ہلاکت کے علاوہ چار کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
-
چین میں 200 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں+ویڈیو
چین کے شہر زہینگزہو میں شدید دھند کے باعث 200 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں، جس کے نتیجےمیں ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
بھارت میں عید میلاد النبؐی کے جلوس میں حادثہ، 6 افراد ہلاک
بھارت کی ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں آج اتوار کو عید میلاد النبؐی کے ایک جلوس میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے جس میں 6 افراد کی موت ہوگئی۔
-
پاکستان میں فوجی اہلکاروں کی شہادت؛ایران کا پاکستان کی حکومت، عوام اور مسلح افواج سے اظہار ہمدردی
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں ایک سانحے کے دوران فوجی ہیلی کاپٹر کے گرنے اور اس کے نتیجے میں بعض فوجی اہلکاروں کی شہادت پر پاکستان کی حکومت اور عوام سے اظہار ہمدردی کیا۔
-
پاک فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان میں گرکرتباہ،2 میجرز سمیت 6 اہلکار جانبحق
بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 میجرز سمیت 6 اہلکار جانبحق ہوگئے۔
-
ترکی میں سٹرک حادثہ، 16افراد جانبحق، 22 زخمی
فخرالدین قوجہ وزیر صحت نے کہاکہ جنوب مشرقی ترکی کے صوبہ غازیان ٹیپ کے علاقے میں ایک بس اور ایمبولینس اور فائر فائٹر ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔
-
لکھنؤ کے بڑے امام باڑے میں حادثہ
حادثے کے بعد کچھ دیر کے لیے موقع پر افراتفری کا ماحول رہا۔ فی الحال ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔ اس کے ساتھ دیوار کی مرمت کے لیے ایک ٹیم بلائی گئی ہے۔
-
جمہوریہ چیک میں کیبل کارحادثے کا شکار
جمہوریہ چیک میں کیبل کارحادثے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مصر میں دو ٹرینوں میں تصادم / 32 افراد ہلاک
مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے جنوب میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 32 افرا ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں مسافر بردار طیارہ حادثہ کا شکار
امریکہ میں ایک مسافر بردار طیارہ اڑان کے تھوڑی دیر بعد انجن میں خرابی کے باعث واپس ايئر پورٹ پر اترنے کے لئۓ مجبور ہوگيا۔