-
غاصب صہیونی حکومت کا دمشق میں رہائشی مکانات پر حملہ+تصاویر
صہیونی حکومت نے شام کے دارالحکومت دمشق میں رہائشی مکانات پر حملہ کیا ہے۔
-
ایک سال سے جاری جنگ نے غزہ کو بچوں کے قبرستان میں تبدیل کر دیا ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کے کمشنر جنرل نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف خبردار کرتے ہوئے بین الاقوامی اداروں کی ناقص کارکردگی پر تنقید کی۔
-
لبنان کے خلاف زمینی جارحیت میں 150 فوجی ہلاک ہوئے، اسرائیلی میڈیا کا اعتراف
عبرانی ذرائع ابلاغ نے سخت فوجی سنسر شپ کے باوجود لبنان کی سرحد پر زمینی جارحیت کے دوران گزشتہ 5 دنوں میں 150 صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
-
عالمی برادری لبنان اور غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے سنجیدہ اقدام کرے، قطر
قطر کی وزیر مملکت نے لبنان اور غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی پر عالمی برادری کی خاموشی اور غیر فعال کردار کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
حزب اللہ صہیونی دشمن کو یقینی طور پر شکست دے گی، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے سابق سربراہ شہید سید حسن نصر اللہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم نصر اللہ کے فرزند ہیں اور پوری طاقت کے ساتھ ان کے راستے کو جاری رکھیں گے اور مجرم صیہونی رجیم کو ضرور شکست دیں گے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل پر شدید حملہ، بیک وقت 100 میزائل داغے+ ویڈیو
لبنان کی حزب اللہ نے مقبوضہ علاقوں میں حیفہ اور کیریوت پر میزائلوں کی شدید بارش کر دی۔
-
القسام بریگیڈ کے نئے حملے، متعدد صہیونیوں کو الیکڑک بموں سے ہلاک کر دیا
حماس کے عسکری ونگ القسام نے غزہ شہر کے شمال مغرب میں صہیونی فوجیوں کو الیکٹرک بموں سے ہلاک کر دیا۔
-
ہزاروں صہیونی اسرائیل سے فرار ہونے کے خواہشمند ہیں، اسرائیلی اخبار
اسرائیلی اخبار نے کہا ہے کہ مقاومت کی جانب سے میزائل حملوں کے بعد ہزاروں صہیونی اسرائیل سے فرار ہونے کی خواہش رکھتے ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین پر مزاحمتی پیراشوٹروں کی پروازیں+ ویڈیو
مقبوضہ علاقوں کے شمال میں بالائی الجلیل کے اوپر پرواز کرتے پیراشوٹروں کی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔
-
اسرائیلی رجیم ایران کے عزم کا امتحان نہ لے، وزیر خارجہ عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا کہ وہ ایرانی قوم کے عزم کا امتحان نہ لے۔
-
طوفان الاقصی کا ایک سال مکمل، جرمنی میں فلسطین کے حق میں عوامی مظاہرہ+ویڈیو
طوفان الاقصی کو ایک سال مکمل ہونے کی مناسبت سے جرمنی میں عوام نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کیا۔
-
اسرائیل پر ہائپر سونک میزائل حملے، اعلی یمنی رہنما کا انتباہ
یمنی سپریم پولٹیکل کونسل کے رکن نے انتباہ کیا ہے کہ اگلے چند دنوں میں اسرائیل پر ہائپر سونک میزائلوں کی بارش کی جائے گی۔
-
اصفہان میں فوجی مشق یا دشمن کی جارحیت سے متعلق خبریں درست نہیں، سپاہ پاسداران انقلاب
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے اصفہان میں کل رات دھماکے سے متعلق زیر گردش افواہوں کی تردید کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
امریکہ اور یورپی ممالک وحشی صیہونی رجیم کی پشت پناہی کر رہے ہیں، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے کہا: انہوں نے خطے میں ایک وحشی رجیم کھڑی کی ہے، امریکہ اور یورپ انسانی حقوق کا ڈھول پیٹتے ہیں لیکن یہ عملا کسی بھی قانون اور فریم ورک کا احترام نہیں کرتے۔
-
صہیونی ہوم سیکورٹی کی ویب سائٹ پر حزب اللہ کا سائبر حملہ
حزب اللہ کے رضوان یونٹ نے صہیونی حکومت کی ہوم سیکورٹی ویب سائٹ پر سائبر حملہ کیا ہے۔
-
ایران خطے میں جاری کشیدگی میں اضافے کا خواہاں نہیں/ جنگ سے ہم نہیں ڈرتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ مقاومت کی حمایت ہماری پالیسی کا حصہ ہے جس سے کسی بھی صورت میں عقب نشینی نہیں کریں گے۔
-
عالمی مقابلے میں پہلی پوزیشن، رہبر معظم کی جانب سے ایرانی تائی کوانڈو ٹیم کو مبارک باد
رہبر معظم نے ٹیلفون کے ذریعے ایرانی تائی کوانڈو ٹیم کو عالمی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارک باد دی۔
-
صہیونی سپورٹس کلبوں پر سائبر حملہ، ابوعبیدہ کی تصویر لگادی گئی
فلسطین کے حامی ہیکرز نے صہیونی سپورٹس کلبوں کی ویب سائٹس ہیک کرکے القسام بریگیڈ کے ترجمان کی تصویر لگادی۔
-
ایران کی جانب سے ایٹمی دھماکوں کی افواہیں، روسی نمائندے کا ردعمل
ویانا میں روسی نمائندے نے ایران کی جانب سے ایٹمی دھماکوں کے بارے میں مغربی ذرائع ابلاغ کی خبروں کو افواہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
بھارت، ہریانہ اور جموں وکشمیر میں ریاستی انتخابات، کانگریس کی برتری
ہریانہ اور بھارت کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں ابتدائی نتائج کے مطابق کانگریس کو برتری حاصل ہے۔
-
لبنان سے اسرائیل پر ایک ہی دن میں 130 سے زائد میزائل داغے گئے، صیہونی میڈیا چیخ پڑا
صیہونی میڈیا ذرائع نے لبنان سے مقبوضہ علاقوں پر آج شام 5 بجے تک تقریباً 135راکٹ داغے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
عالمی یوم طوفان الاقصی کی مناسبت سے پاکستان بھر میں اجتماعات؛
امام خمینیؒ کا قدس کے محور پر مبنی بین الاقوامی ہم آہنگی اور مزاحمت کا تصور حقیقت بن چکا ہے
اس موقع پر علامہ سید جواد نقوی نے شرکاء سےبراہ راست خطاب میں کہا کہ حماس کے "آپریشن طوفان الاقصیٰ" نے انٹیلی جنس اور عسکری شعبے میں برتری کی دعویدار ناجائز صہیونی ریاست کی ناک خاک میں رگڑ دی ہے۔
-
کراچی ائیرپورٹ پر دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتے ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کراچی ائیرپورٹ پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
طوفان الاقصیٰ فلسطینی جد و جہد کی تاریخ کا اہم موڑ ہے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کو ایک سال مکمل ہونے پر ایک بیان میں اس بات پر زور دیا کہ یہ آپریشن صیہونی قبضے کے خلاف فلسطینیوں کی جائز جدوجہد کی تاریخ میں ایک اہم موڑ ہے۔
-
طوفان الاقصی کا ایک سال مکمل ہونے پر موساد ہیڈکوارٹر پر میزائلوں کی بارش
طوفان الاقصی کا ایک سال مکمل ہونے پر حزب اللہ نے "لبیک یا نصراللہ" کے نعرے کے ساتھ موساد کے ہیڈکوارٹر پر میزائلوں کی بارش کردی۔