-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
خراسان جنوبی، حسینیہ دختر آخوند میں 100 سالہ قدیمی طرز پر عزاداری
خراسان جنوبی کے مرکز بیرجند میں حسنیہ دختر آخوند میں سو سالہ قدیمی طرز عمل پر مجلس عزا جاری ہے۔
-
ڈاکٹر پزشکیان کی روسی ہم منصب سے گفتگو؛
دوست اور ہمسایہ ملک روس کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں
نومنتخب ایرانی صدر نے روسی صدر پوٹن سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کہا کہ ایران دوست اور ہمسایہ ملک روس کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔
-
نومنتخب ایرانی صدر کا سید حسن نصر اللہ کے نام پیغام؛
مقاومت کی پوری طاقت کے ساتھ حمایت جاری رکھیں گے
ایرانی نومنتخب صدر پزشکیان نے سید حسن نصر اللہ کے نام اپنے پیغام میں مقاومت کی حمایت جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
علامہ ساجد نقوی اور سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کے بھکر داخلہ پر پابندی عائد
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چئیرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری پر پنجاب کے ضلع بھکر میں محرم الحرام کے دوران داخل ہونے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
-
زاہدان، پاک ایران مشترکہ سرحدی تجارتی کمیٹی کا اجلاس
ایران اور پاکستان کی مشترکہ سرحدی تجارتی کمیٹی کا گیارہواں اجلاس ایران کے جنوب مشرقی شہر زاہدان میں ہوا، جس دوطرفہ تجارت کو سالانہ 10 بلین ڈالر تک لے جانے پر اتفاق کیا گیا۔
-
کویت، سخت ترین سکیورٹی میں علم حسینی نصب کیا گیا
کویت میں بعض حکام کی طرف سے ممانعت کے باوجود علم حسینی نصب کیا گیا۔
-
مغربی ممالک انسانی حقوق کے ساتھ کھلواڑ کرتے ہیں، حمید نوری
سویڈن میں بے جرم قید کی سزا کاٹنے والے ایرانی شہری نے کہا ہے کہ مغربی ممالک انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہیں۔
-
حماس اب بھی مضبوط اور طاقتور ہے، صہیونی میڈیا
صہیونی ذرائع نے کہا ہے کہ نو مہینے جارحیت کے باوجود حماس کی دفاعی طاقت کمزور نہیں ہوئی ہے۔
-
وزارت خارجہ نومنتخب صدر کے ساتھ ہر ممکن تعاون کے لئے تیار ہے، ترجمان
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نومنتخب صدر کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔
-
اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ
صہیونی فورسز نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
-
نظام انقلاب اسلامی کے اندر جمہوریت ایک ناقابل تردید حقیقت ہے، ایرانی عبوری وزیر خارجہ
ایرانی عبوری وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کے نظام میں جمہوریت کو بہت اہمیت حاصل ہے۔
-
غزہ پر صہیونی حملے، ہسپتال اور رہائشی مکانات کو نقصان
صہیونی فوج نے غزہ میں فضائی اور زمینی حملہ کرکے ہسپتال اور رہائشی مکانات کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
-
غزہ کی حمایت میں صہیونی حکومت کے ساتھ نبرد آزما ہوئے، سید حسن نصر اللہ
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی وجہ سے حزب اللہ صہیونی حکومت کے خلاف میدان جنگ میں اترگئی۔