مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صہیونی ذرائع ابلاغ نے غزہ میں حماس کی دفاعی طاقت کو اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کے حملوں سے حماس کی طاقت پر کوئی اثر نہیں ہوا ہے۔
صہیونی میڈیا نے غزہ کی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نو مہینے سے جاری حملوں کے باوجود غزہ میں حماس کی کاروائیاں جاری ہیں اور اسرائیلی فوجیوں کو آسانی سے نشانہ بنارہی ہے۔
اسرائیلی ذرائع نے مزید کہا ہے کہ فلسطینی مقاومتی تنظیم بہت جلد خود کو مزید منظم اور دفاعی طور مستحکم کرسکتی ہے۔
آپ کا تبصرہ