28 اپریل، 2007، 11:31 PM

تین سالہ زائر شہید

کربلا میں ہونے والے کار بم دھماکےمیں ایک تین سالہ ایرانی زائر شہید ہوگیا ہے

کربلا میں ہونے والے کار بم دھماکےمیں ایک تین سالہ ایرانی زائر شہید ہوگیا ہے

ادارہ حج و زیارت کے رابطہ عامہ کے ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کربلا میں ہونے والے بم دھماکے میں ایک تین سالہ ایرانی زائر شہید ایک ایرانی مرد اورخاتون زخمی ہوگئے ہیں

ادارہ حج و زیارت کے رابطہ عامہ کے ڈائریکٹر  عبد اللہ نصیری نے مہر کے نامہ نگار کےساتھ گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کربلا میں ہونے والے بم دھماکے میں ایک تین سالہ ایرانی زائر شہید ایک ایرانی مرد اور ایک خاتون زخمی ہوگئے ہیں انھوں نے کہا کہ یہ کربلا سے موصول ہونے والی آخری اطلاعات ہیں واضح رہے کہ سلفی تکفیری دہشت گردوں کے حملے میں آج کربلا میں 200 سے زائد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں

 

News ID 477587

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha