23 اکتوبر، 2006، 10:06 PM

غزہ

غزہ ميں اسرائيلي فوج كي حملے ميں 7 فلسطيني شہيد ہوگئے ہيں

غزہ ميں اسرائيلي فوج كي حملے ميں 7 فلسطيني شہيد ہوگئے ہيں

غزہ ميں اسرائيلي فوج كي كارروائي ميں 7فلسطيني شہيد اور20 زخمي ہوگئے

مہر خبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ غزہ ميں اسرائيلي فوج كي كارروائي ميں 7فلسطيني شہيد اور20 زخمي ہوگئےفلسطيني سيكيورٹي اور طبي ذرائع كے مطابق اسرائيلي فوج نے فلسطيني نوجوانوں كے ايك گروپ پر فائرنگ كي جس سے سات فلسطيني نوجوان شہيد اور بيس زخمي ہوگئے تا ہم اسرائيلي فوجي بيان كے مطابق اسرائيلي فوج نے غزہ پٹي كے شمالي علاقے ميں فلسطيني مزاحمت كاروں كے خلاف كارروائي كي ہے جس ميں كئي افراد كے شہيد ہونے كي اطلاعات ہيں  

News ID 397909

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha