مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلابِ اسلامی کے ترجمان نے امریکی پائلٹ کو نجات دلانے کے جھوٹے دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکہ تصاویر میں ردوبدل اور ہالی ووڈ کے انداز میں کہانیاں گھڑنے کا عادی ہے۔
انہوں نے امریکی تباہ شدہ ڈرون اور طیاروں کے ملبوں کی تصویر پر مشتمل ایک پیغام میں لکھا ہے کہ برا نہیں ہوگا کہ ہم اس ایف-15 جنگی طیارے کے ملبے پر بھی ایک نظر ڈالیں، جسے ایران میں نشانہ بنایا گیا تھا اور اس کے ٹکڑے ریڑھی کے ذریعے جمع کیے گئے تھے۔
آپ کا تبصرہ