4 جون، 2026، 11:04 PM

اسرائیل کی پسپائی مزاحمتی طاقتوں کم سے کم مطالبہ ہے، جنرل قاآنی 

اسرائیل کی پسپائی مزاحمتی طاقتوں کم سے کم مطالبہ ہے، جنرل قاآنی 

قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ اسرائیل کا 40 روزہ جنگ کے آغاز سے قبل والی پوزیشنوں جانب پسپائی مزاحمتی قوتوں کا کم از کم مطالبہ ہے۔ اور انہوں نے لبنانی مزاحمت کی حمایت کو مشترکہ ذمہ داری قرار دیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران کی قدس فورس کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ اسرائیل کو 40 روزہ جنگ کے آغاز سے قبل والی اپنی پوزیشنوں پر واپس جانا ہوگا، اور یہی مزاحمتی قوتوں کا کم از کم مطالبہ ہے۔

اپنے ایک سرکاری پیغام میں جنرل قاآنی نے لبنان کی مزاحمت کی حمایت کو تمام حامی قوتوں کی مشترکہ ذمہ داری قرار دیتے ہوئے کہا کہ صہیونی رژیم کا خطے سے خاتمہ مسلمانوں کے لیے ایک قابل حصول ہدف ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ لبنان کے مزاحمتی مجاہدین اپنی ثابت قدمی اور قربانیوں کے ثمرات جلد دیکھیں گے، اور ان کی مزاحمت کے نتائج میدان میں نمایاں ہوں گے۔

News ID 1939549

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha