جنرل قاآنی
-
یمن کا 11 سالہ محاصرہ ختم کرنا مظلوم عوام کا جائز اور انسانی حق ہے، جنرل قاآنی
کمانڈر قدس فورس نے سعودی عرب سے یمن کا محاصرہ ختم کرنے اور اپنی توانائیاں فلسطینی عوام کی حمایت و اسرائیلی جارحیت کے مقابلے پر مرکوز کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
مزاحمت کے باوقار راستے کو جاری رکھیں گے، جنرل قاآنی
سپاہ پاسداران کی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا کہ آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی قیادت میں مزاحمت کے روشن اور باوقار راستے کو اسی عزم کے ساتھ جاری رکھا جائے گا۔
-
عراق میں شہید رہبر کی تشییع خون خواہی کے عزم کو مزید مضبوط کرے گی، جنرل قاآنی
سپاہ قدس کے کمانڈر نے کہا کہ عراق میں شہید رہبر انقلاب کی تاریخی تشییع ایران اور عراق کے عوامی اتحاد کو مزید مستحکم اور خون خواہی کے عزم کو پہلے سے زیادہ نمایاں کرے گی۔
-
شہید رہبر کو الوداع کا دوسرا دن، مصلائے امام خمینی میں انتقام کی صدائیں بلند
شہید انقلاب اسلامی کے جسد مطہر کو الوداع کی تقریب دوسرے روز میں داخل ہوگئی، جبکہ مصلائے امام خمینی میں شہید امام خامنہ ای کو آخری سلام پیش کرنے کے لیے لاکھوں افراد کی آمد کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
جنرل قاآنی کے انتباہ پر اسرائیلی وزیر جنگ کی بوکھلاہٹ کا اظہار
اسرائیلی وزیر جنگ یسرائیل کاٹز نے قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی کے حالیہ انتباہ کے بعد سوشل میڈیا پر فارسی زبان میں بیان جاری کرتے ہوئے ایران کے خلاف دھمکی آمیز موقف دہرایا ہے۔
-
جنرل قاآنی کا اسرائیل کو انتباہ؛ پورا لبنان خالی کرنا ہوگا
جنرل اسماعیل قاآنی نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے پورے لبنان سے نکلنا ہوگا، کیونکہ یہ سرزمین استقامت اور مزاحمت کی علامت ہے، نہ کہ قابض قوتوں کی جولان گاہ۔
-
جنوبی لبنان سے خود نہ نکلے تو سن 2000 کی تاریخ دوبارہ دہرائی جائے گی، جنرل قاآنی
سپاہِ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی نے اسرائیلی فوجیوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ اپنی مرضی سے جنوبی لبنان سے واپس نہ گئے تو 2000 کی طرح ایک بار پھر ذلت آمیز شکست اور انخلا ان کا مقدر بنے گا۔
-
غزہ میں بھی طوفان برپا ہوسکتا ہے، محتاط رہیں، جنرل قاآنی کا اسرائیل کو انتباہ
سپاہِ قدس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر اسرائیلی فوج نے سیاسی رہنماؤں کی خواہشات کے مطابق اقدامات جاری رکھے تو وہ غزہ میں ایک نئے طوفان کا سامنا ہوسکتا ہے۔
-
جارحیت سے مقاومت کا عزم متزلزل نہیں ہوگا، جنرل قاآنی
قدس فورس کے سربراہ جنرل قاآنی نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت کے مسلسل حملے اور مظالم مزاحمتی قوتوں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے۔
-
آبنائے ہرمز سے بحیرہ احمر تک مقاومت کا نیا سکیورٹی حصار قائم ہوگا، جنرل قاآنی
سپاہ قدس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ یمن کے بروقت اقدام نے مقاومتی محاذ کی حکمت عملی کو ثابت کیا ہے۔ خطے میں امریکہ و اسرائیل کی کارروائیوں کا مزاحمتی محاذ متحد ہوکر جواب دے گا۔
-
اسرائیل کی پسپائی مزاحمتی طاقتوں کم سے کم مطالبہ ہے، جنرل قاآنی
قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ اسرائیل کا 40 روزہ جنگ کے آغاز سے قبل والی پوزیشنوں جانب پسپائی مزاحمتی قوتوں کا کم از کم مطالبہ ہے۔ اور انہوں نے لبنانی مزاحمت کی حمایت کو مشترکہ ذمہ داری قرار دیا۔
-
مقاومت غزہ کے عوام کے دلوں میں زندہ ہے، جنرل قاآنی
قدس فورس کے سربراہ جنرل قاآنی نے القسام بریگیڈ کے سربراہ کی شہادت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مقاومت غزہ کے عوام کے دلوں میں زندہ ہے۔
-
غزہ کے امدادی قافلے کو روکنا عالمی دہشت گردی ہے، جنرل قاآنی
سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر میجر جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ غزہ کے لیے جانے والے امدادی بحری قافلے کو قبضے میں لینا بین الاقوامی دہشت گردی کی واضح مثال ہے۔
-
مزاحمتی محاذ پہلے سے زیادہ مضبوط اور متحد ہے، جنرل اسماعیل قاآنی
سپاہ قدس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ حزب اللہ اور دیگر مزاحمتی گروہوں کی بڑھتی ہوئی دفاعی طاقت ہم آہنگی کی وجہ سے صہیونی مقاصد ناکامی ہوئے ہیں۔
-
امریکی افواج کے سامنے الٹے پاؤں بھاگنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، جنرل قاآنی
قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ خطے میں موجود تمام امریکی افواج کا انجام بالآخر فرار ہی ہوگا، جبکہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی بحریہ کو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
شرپسندوں اور دہشت گردوں کے حامیوں کو اپنے کیے کی سزا ضرور ملے گی، جنرل قاآنی
سپاہ قدس کے کمانڈر نے کہا کہ شرپسند عناصر کی حمایت کرنے والے مجرم ہیں اور اپنے جرائم کی سزا پائیں گے۔
-
حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا عالمی دباؤ صہیونی حکومت کی بے بسی کا نتیجہ ہے، جنرل قاآنی
قدس فورس کے سربراہ جنرل نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت مکمل ناکام ہونے کے بعد حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کی مہم شروع کی گئی۔