قدس فورس
-
مزاحمتی محاذ کو کوئی بھی نظر انداز نہیں کر سکتا، جنرل قاآنی
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ نے مجلس خبرگان رہبری کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی تباہی یقینی طور پر دوبارہ تعمیر کی جائے گی لیکن بیت المقدس پر قابض صیہونی رجیم کی ساکھ دوبارہ بحال نہیں سکے گی۔
-
ایران، اسلامی انقلاب کی 45ویں سالگرہ پر ملک گیر جشن
11 فروری کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر ایران بھر میں ہونے والے عوامی مارچ اور ریلیوں میں گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی پرجوش شرکت کے ذریعے ملک کی عوامی طاقت اور حمایت کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔
-
اسرائیل قاتلانہ حملوں کے ذریعے اپنی خفت مٹانے کی کوشش کر رہا ہے، جنرل قاآنی
سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت مزاحمتی رہنماؤں کو قتل کر کے اپنی شکست کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
"شہیدالقدس" کی چوتھی برسی پر خصوصی اشاعت/7؛
فلسطینی مزاحمت کی طاقت افزائی میں شہید سلیمانی کا کردار
90 کی دہائی کے آخر میں قدس فورس کے سابق کمانڈر کو حزب اللہ کے ساتھ مل کر لبنان میں حماس کی جلاوطن فورسز کو ہتھیار بنانے اور اسرائیلی دشمن سے لڑنے کے لیے ٹریننگ دینے کا موقع ملا۔
-
شہید سلیمانی کا سب سے اہم کارنامہ خطے میں مزاحمتی محاذ کا احیاء ہے، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج سہ پہر شہید جنرل سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات کے دوران شہید کے نام اور خصوصیات کے چرچے کو ان کے اخلاص کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ خطے میں مزاحمتی محاذ کا احیاء شہید سلیمانی کا عظیم کارنامہ ہے۔
-
"شہیدالقدس" کی چوتھی برسی پر خصوصی اشاعت/2؛
اسرائیل کی جغرافیائی توسیع کے منصوبے کی ناکامی میں شہید سلیمانی کا کردار
مقبوضہ جغرافیے کی توسیع صیہونی حکومت کی خارجہ پالیسی کی اہم ترین حکمت عملیوں میں سے ایک ہے۔ اسلامی انقلاب کی كامیابی کے بعد صیہونی حکومت صرف ناجائز بستیاں تعمیر کرکے فلسطین کے زیادہ حصے پر قبضہ کرنے میں کامیاب رہی لیكن دوسرے مسلم ممالک کی زمینوں پر قبضہ کرنے میں کامیاب نہیں ہوئی۔
-
شام اور ایران کی مشترکہ فوجی مشق، قدس فورس کے کمانڈر کی خصوصی شرکت
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے شام کے ایک اہم دورے پر دونوں ملکوں کی مشترکہ فوجی مشق کی نگرانی کی۔
-
عراق شہید سلیمانی اور مہدی المہندس قتل کیس کی پیروی کر رہا ہے، عراقی وزیر اعظم
عراق کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ بغداد، امریکی حکومت کے جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کے معاملے کی پوری قوت کے ساتھ پیروی کر رہا ہے۔