مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی رژیم کے نئے حملوں میں 20 فلسطینی شہید ہوگئے، جن میں زیادہ تعداد بچوں کی تھی۔
مقامی ذرائع کے مطابق غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں پناہ گزین کیمپ پر صیہونی فضائی حملوں میں ایک ہی خاندان کے چھے افراد سمیت 10 فلسطینی شہید ہوگئے۔
جب کہ رفح شہر پر صیہونی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے۔
آپ کا تبصرہ