وحشیانہ جارحیت
-
رفح پناہ گزینوں پر اسرائیل کا حملہ وحشیانہ کاروائی ہے، کیوبا
کیوبا کے صدر میگوئل ڈیاز کینیل نے عالمی برادری سے فلسطینیوں کے خلاف قتل عام بند کرنے کے مطالبے پر زور دیتے ہوئے رفح پناہ گزین کیمپ پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملے کو وحشیانہ جارحیت قرار دیا۔
-
امریکہ اور برطانیہ کو اسرائیل کی حمایت کے میدان میں شکست ہوئی، سربراہ انصار اللہ
عبدالملک الحوثی نے کہا کہ امریکہ اور برطانیہ کو تل ابیب کی حمایت کے میدان میں شرمناک شکست ہوئی ہے۔ اگر امریکہ کی حمایت نہ ہوتی تو صیہونی حکومت غزہ میں ایسے جرائم کا ارتکاب نہیں کر سکتی تھی۔
-
سربراہ انصاراللہ یمن:
غزہ پر وحشیانہ جارحیت کے باوجود صیہونی دشمن کو شکست اور مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملا
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس پٹی پر غیر معمولی وحشیانہ جرائم کے ارتکاب کے باوجود غاصب رجیم کچھ حاصل نہیں کر سکی ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کی وحشیانہ جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، یمن
یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن نے ملک کے خلاف امریکی اور برطانوی جارحیت کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے زور دے کر کہا کہ صنعاء اس کا منہ توڑ جواب دے گا۔
-
غزہ میں جرائم کے مرتکب عناصر کو بین الاقوامی عدالتوں کے حوالے کیا جائے،او آئی سی رکن ممالک کا بیانیہ
اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی فلسطین کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کے حتمی بیان میں اس بات پر زور دیا گیا کہ صیہونی رجیم کی جنگی جارحیت، انسانیت کے خلاف جرائم اور نسل کشی کے مرتکب عناصر کو بین الاقوامی عدالتوں کے حوالے کیا جائے۔
-
حماس کا عالمی برادری سے اہم مطالبہ
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے عالمی برادری سے کہا ہے کہ وہ فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی رجیم کی وحشیانہ جارحیت کو روکنے کے لیے اپنی ذمہ داری پوری کرے۔