30 مارچ، 2025، 1:21 PM

امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات ایجنڈے میں شامل کرلیا، ایرانی ترجمان

امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات ایجنڈے میں شامل کرلیا، ایرانی ترجمان

ایرانی حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کو ایجنڈے میں شامل کیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی حکومتی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کا عمل ایجنڈے میں شامل کرلیا گیا ہے۔

حکومتی ترجمان فاطمہ مهاجرانی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے موصولہ خط کا جواب تیار کر کے حوالے کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسی سلسلے میں امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کا عمل ایجنڈے میں شامل کرلیا گیا ہے اور سفارتی عمل جاری ہے۔

News ID 1931493

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • Syed Munir Hussain Shah PK 16:39 - 2025/03/30
      0 0
      Good