حکومتی ترجمان
-
ہمیں نو محاذوں سے ایرانی خطرات کا سامنا ہے، صیہونی ترجمان
صیہونی حکومت کی کابینہ کے ترجمان ڈیوڈ مینسر نے دعویٰ کیا ہے کہ "ایران نے اسرائیل کو نو محاذوں سے گھیر لیا ہے اور غزہ جنگ کے نتیجے میں اسرائیلی حکومت کو بھاری قیمت چکانی پڑی۔
-
کینیڈا میں بچوں کی مزید اجتماعی قبروں کی دریافت؛
ایرانی حکومت کے ترجمان اور انفارمیشن کونسل کے سربراہ کا کینیڈین وزیر اعظم پر طنزیہ کنایہ
ایرانی حکومت کی انفارمیشن کونسل کے سربراہ نے کینیڈا کے وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جب آپ ایران کے خلاف انسانی حقوق کی بات کرنا چاہیں تو اپنے ملک میں ایسی جگہ تلاش کریں جہاں آپ کے جوتوں کے نیچے معصوم بچوں کی اجتماعی قبریں نہ ہوں۔
-
مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں بھارتی ہندو مہاسبھا کے ترجمان کے خلاف مقدمہ درج
اکھل بھارت ہندو مہاسبھا کے ترجمان ششیر چترویدی کے خلاف پارا پولس اسٹیشن میں مذہب کی بنیاد پر دو گروپوں کو اکسانے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے
-
سائفر کو پھر زندہ کرنے پر حکومت کا مشکور ہوں/اسمبلی میں کسی صورت واپس نہیں جائیں گے، عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلی میں کسی صورت واپس نہیں جائیں گے ہم نے پہلے دن سے کہا تھا کہ ہماری حکومت جمہوری نہیں بلکہ کرمنل ہے۔
-
ایران کی حکومت اور عوام اپنے جائز حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ترجمان وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران کی حکومت اور عوام شہدا کے خون کی برکت سے استعمار کے وارثوں کے زور و زبردستی کے سامنے ڈٹے رہیں گے اور اپنے جائز حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
ایرانی حکومت کے ترجمان کی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے حکموتی ترجمان نے نئے شمسی سال ک پہلی کانفرنس میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
-
ایرانی حکومت کے ترجمان کا مہر نیوز کا قریب سے مشاہدہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے ترجمان علی بہادری جہرمی نے آج پیر کے دن مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
پاکستانی حکومت نے عاصم افتخارکو وزارت خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا
پاکستان کی حکومت نے عاصم افتخارکو پاکستانی وزارت خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا ۔