12 فروری، 2025، 10:05 PM

صدر پوٹن اور الجولانی کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو

صدر پوٹن اور الجولانی کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو

روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور ابو محمد الجولانی نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران شام کے حالات پر تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، کریملن نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ابومحمد الجولانی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

کریملن کے بیان کے مطابق گفتگو کے دوران صدر پوٹن نے شام میں سماجی اور اقتصادی صورتحال کی بہتری کے لیے امداد فراہم کرنے کی پیشکش کی۔

روسی صدر نے الجولانی سے بات چیت کے دوران شام کی وحدت اور علاقائی سالمیت کی حمایت میں روس کے مؤقف پر زور دیا۔

News ID 1930305

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha