صدر پوٹن
-
اگر پوٹن صلح کے مجوزہ منصوبے پر رضا مند نہ ہوئے تو روس پر حملہ کرسکتے ہیں، امریکی نائب صدر
امریکی نائب صدر نے روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کو دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین کے ساتھ صلح کے منصوبے کو قبول نہ کرے، تو واشنگٹن ممکنہ طور پر روس کے خلاف فوجی کارروائی کرے گا۔
-
صدر پوٹن اور الجولانی کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو
روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور ابو محمد الجولانی نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران شام کے حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور روس کے درمیان اسٹریٹجک معاہدہ باہمی تعلقات کو فروغ دینے کی بنیاد ہوگا، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے درمیان جامع اسٹریٹجک معاہدہ مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے تعلقات کو فروغ دینے کی بنیاد بنے گا۔
-
ایران مستقبل قریب میں شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کریں گے، روسی وزیرخارجہ
روسی وزیرخارجہ لاروف نے کہا ہے کہ ماسکو مستقبل قریب میں تہران کے ساتھ شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کرے گا۔
-
صدر پزشکیان اور صدر پوٹن کی ملاقات، تہران اور ماسکو کے درمیان اسٹریٹیجک تعلقات بڑھانے پر اتفاق
ایران اور روس کے سربراہان مملکت نے ترکمانستان میں ملاقات کے دوران باہمی تعلقات کو مزید توسیع دینے پر اتفاق کیا۔
-
مسئلہ فلسطین پر امریکی جانبدارانہ رویہ پریشان کن ہے، صدر پوٹن
روسی صدر نے اسرائیل کے بارے میں امریکی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ امریکی جانبدارانہ رویہ پریشان کن ہے۔
-
پیوٹن اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان ملاقات کریں گے
ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اکتوبر میں ملاقات کریں گے۔
-
ایران اور روس کے تجارتی معاملات میں ڈالر استعمال نہیں ہوگا، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ برکس نے عالمی تجارت پر ڈالر کی اجارہ داری ختم کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔
-
صدر پیوٹن کے ساتھ شمال_جنوب کوریڈور کے محور پر مذکرات ہوئے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ روس کے دورے میں صدر پیوٹن کے ساتھ شمال_جنوب کوریڈور اور گیس پائپ لائن کے محور پر مذکرات ہوئے۔
-
قالیباف اور صدر پوٹن کی ملاقات، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف اور روسی صدر پوٹن کے درمیان ملاقات ہوئی اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
-
ایران اور روس کے درمیان شراکت داری کا معاہدہ دستخط کے لئے تیار
افغانستان کے لیے روس کے خصوصی صدارتی نمائندے نے کہا کہ روس اور ایران کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے پر جلد از جلد دستخط کیے جائیں گے۔
-
ڈاکٹر پزشکیان کی روسی ہم منصب سے گفتگو؛
دوست اور ہمسایہ ملک روس کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں
نومنتخب ایرانی صدر نے روسی صدر پوٹن سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کہا کہ ایران دوست اور ہمسایہ ملک روس کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔
-
ایرانی قائم مقام صدر کا صدر پوٹن سے رابطہ؛
روسی گیس کی ایران منتقلی پورے خطے کے مفاد میں ہے
محمد مخبر نے روسی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے کہا کہ روسی گیس کی ایران منتقلی دونوں ممالک کے علاوہ پورے خطے کے مفاد میں ہے۔
-
ایران نے اپنے وعدوں پر عمل کیا ہے، مغرب دوغلی پالیسی کا شکار ہے، صدر پوٹن
روسی صدر نے ایرانی موقف کی حمایت کرتے ہوئے مغربی ممالک کی جانب سے بین الاقوامی توانائی ایجنسی میں پیش کردہ قرارداد کی مذمت کی ہے۔
-
مشکلات کی گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑے ہیں، روس
روسی صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں روس ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
شہید رئیسی اپنے قول پر عمل کرنے والے قابل اعتماد ساتھی تھے، صدر پوٹن
روسی صدر نے شہید صدر رئیسی کو قابل اعتماد شریک قرار دیا جو ہمیشہ اپنے قول پر عمل کرتے تھے۔
-
صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، پوٹن کی اعلیٰ اجلاس میں ایرانی سفیر کو دعوت
صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آنے کے بعد روسی صدر نے اتوار کی چھٹی کے باوجود اعلیٰ سطحی اجلاس بلایا اور ایرانی سفیر کو بھی مدعو کیا۔
-
صدر پوٹن دو روزہ دورے پر چین پہنچ گئے
انتخابات میں دوبارہ صدر متنخب ہونے کے بعد روسی صدر پہلے سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔
-
ماسکو حملے، روس میں عام سوگ، ملزمان کو کڑی سزا دینے کا اعلان
صدر پوٹن نے ماسکو میں دہشت گردی کے بعد ملک میں عمومی سوگ کا اعلان کرتے ہوئے ملوث عناصر کو کڑی سزا دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
روس، صدارتی انتخابات میں ووٹنگ ختم
روس میں صدارتی انتخابات میں تین دن تک ووٹنگ کے بعد گنتی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
-
روسی صدر نے یوکرائن کے ساتھ صلح کے لئے شرائط پیش کردیں
صدر پوٹن نے کہا ہے کہ دوبارہ منتخب ہونے کے بعد یوکرائن کے ساتھ صلح کے لئے مذاکرات پر آمادہ ہیں۔
-
روس، صدارتی انتخابات میں ووٹنگ جاری، پہلے دن 35 فیصد ووٹ ڈالے گئے
جمعہ کو شروع ہونے والے صدارتی انتخابات کے پہلے دن 35 فیصد روسی شہریوں نے ووٹ دیا۔
-
امریکی مداخلت کی صورت میں جوہری ہتھیار کے استعمال پر غور کریں گے، روس
روسی صدر نے امریکی فوج کی یوکرائن میں تعییناتی کے حوالے سے امریکہ اور مغربی ممالک کو ایٹمی جنگ کی دھمکی دی ہے۔
-
انصاراللہ کے اعلی سطحی وفد کا دورہ روس، پوٹن کے خصوصی نمائندے سے ملاقات
صدر پوٹن کے نمائندے برائے مشرق وسطی سے ملاقات کے دوران انصراللہ کے وفد نے اپنے موقف کو دہرایا کہ فلسطین پر حملے ختم ہونے تک بحیرہ احمر میں اسرائیلی کشتیوں پر حملے جاری رہیں گے۔
-
صدر پوٹن کی جانب سے کرمان کے حادثے پر رہبر انقلاب اسلامی اور صدر رئیسی کو تعزیت
روسی صدر نے کرمان میں دہشت گردی کے واقعے پر رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور صدر رئیسی کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
روسی تجزیہ کار کا مہر نیوز کو خصوصی مراسلہ؛
ایرانی صدر نے بروقت روس کا دورہ کیا
روسی مبصر نے مہر نیوز کو اپنے مراسلے میں کہا کہ روسی صدر کے دورہ سعودی عرب و عرب امارات کے فورا بعد ایرانی صدر کا دورہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔
-
ایران اور روس کے درمیان اعلی سطحی اجلاس
دونوں ممالک کے صدور کی موجودگی میں اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی اجلاس منعقد۔
-
صدر رئیسی ماسکو سے تہران روانہ
ماسکو میں روسی ہم منصب سے ملاقات کے بعد ایرانی صدر ملک واپس روانہ ہوگئے۔
-
آیت اللہ رئیسی کی صدر پوٹین سے ملاقات؛
انسانی حقوق کے ادارے اپنی افادیت کھوچکے ہیں
روسی صدر سے ملاقات کے دوران صدر رئیسی نے غزہ میں صہیونی جارحیت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام فوری طور پر روکا جائے۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی روسی ہم منصب سے ملاقات کے لئے ماسکو پہنچ گئے، ویڈیو
ایرانی صدر رئیسی روسی صدر پوٹن سے ملاقات کے لئے روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔