مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا ہے: غزہ کی ثابت قدم فلسطینی قوم اور مزاحمت کی حمایت اور لبنان کے عوام کے دفاع میں مجاہدین نے مارون الراس، بریوحای، المالکیہ اور صفد کے شمال میں صہیونی فوج کے مراکز کو بھاری میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
اسی دوران صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ الکریوت کے قریب چار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور ایک سیکورٹی مرکز کے اندر بھی سائرن بج گیا ہے۔
آپ کا تبصرہ