مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم جلد خطاب کریں گے۔
تنظیم کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی صہیونی حملے میں شہادت کے بعد ان کا خطاب اہم قرار دیا جارہا ہے۔
یاد رہے کہ بعض ذرائع نے سید ہاشم صفی الدین کو شہید نصر اللہ کے جانشین بنانے کی خبر دی تھی تاہم حزب اللہ نے اس خبر کی تردید کی ہے۔
آپ کا تبصرہ