20 اکتوبر، 2021، 10:19 AM

سید حسن نصر اللہ عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے خطاب کریں گے

سید حسن نصر اللہ عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ جمعہ شب کو عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ ، پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کے فرزند حضرت امام جعفر صادق کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جمعہ شب کو عوام سے خطاب کریں گے۔ سید حسن نصر اللہ نے 18 اکتوبر بروز پیر بھی لبنان اور علاقہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں خطاب کیا تھا۔

News ID 1908573

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha