عید میلادالنبی
-
مشہد مقدس میں جشن میلاد النبی (ص) کی ریلی
ایران کے شہر مشہد میں عید میلاد النبی ﴿ص﴾ کے موقع پر ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں مردوں، خواتین اور بچوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔
-
بھارت میں عید میلاد النبؐی کے جلوس میں حادثہ، 6 افراد ہلاک
بھارت کی ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں آج اتوار کو عید میلاد النبؐی کے ایک جلوس میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے جس میں 6 افراد کی موت ہوگئی۔
-
پاکستانی صدر نے جشن میلاد النبیؐ کی مناسبت سے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی منظوری دیدی
جشن میلاد النبی(ص) کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی گئی۔
-
ایرانی صدر کا عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے سربراہان کو تہنیتی پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابرہیم رئیسی نے عید میلاد النبی (ص) اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔
-
پیغمبر اسلام (ص) اور حضرت امام صادق (ع) کی ولادت کی مناسبت سے کربلا ئے معلی کا منظر
اس رپورٹ میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے کربلائے معلی کے شاندار جلوے پیش کئے جاتے ہیں۔
-
لاہور میں بین الاقوامی وحدت کانفرنس منعقد
پاکستان کے شہر لاہور میں میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے بین الاقوامی اسلام وحدت کانفرنس منعقد ہوئی۔ جس میں شیعہ و سنی علماء اور عوام نے بھر پور شرکت کی۔
-
سید حسن نصر اللہ عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے خطاب کریں گے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے خطاب کریں گے۔
-
پاکستان بھر میں ہفتہ وحدت اور عید میلاد النبی (ص) کا جشن مذہبی عقیدت سے منایا جارہا ہے
پاکستان بھر میں ہفتہ وحدت اور سید المرسلین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت باسعادت کا جشن مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
پیغمبر اسلام (ص) اورصادق آل محمد (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن و سرور
اسلامی جمہوریہ ایران میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے جشن کا اہتمام کیا گیا۔
-
امریکہ اس دور کا فرعون ہے/ پیغمبراسلام(ص) کی توہین مغربی تمدن کی ظلمانی ذات کا مظہر
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کو مغربی ممالک کی ظلمانی ذات کا مظہر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ وہ مصر کا فرعون ہے جو دوسرے ممالک میں مداخلت کرکے جنگ و جدال اور فتنہ برپا کرتا ہے۔
-
پاکستان بھر میں جشن عید میلاد النبی(ص) اور ہفتہ وحدت کا آغاز
پاکستان بھر میں آج جشن عید میلاد النبی(ص) اور ہفتہ وحدت کا آغاز ہوگيا ہے اس موقع پر ملک بھر میں محافل جشن اور ریلیوں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔